۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھی اور پسندیدہ کلام کے پانچ ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ؛

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

اچھی اور پسندیدہ کلام مال کی زیادتی اور رزق و روزی کی فراوانی کی باعث بنتی ہے، یہ موت کو ٹال دیتی ہے۔ انسان کو اپنے خاندان محبوب اور پسندیدہ شخصیت بنا دیتی ہے اور انسان کو بہشت میں داخل کرتی ہے۔

خصال: ص ۳۱۷، ح ۱۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .